اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا نیا ریکارڈ

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا نیا ریکارڈ

لاس اینجلس: معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ رپورٹ کیمطابق ٹیلر سوئفٹ کے نئے البم ریپوٹیشن کی دس لاکھ پچاس ہزار کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ پہلے یہ ریکارڈ گلوکار ایڈ شیرین کے پاس تھا جن کے البم کی نو لاکھ انیس ہزار کاپیاں فروخت ہوئی تھیں تاہم اب یہ ریکارڈ ٹیلر سوئفٹ توڑنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔

loading...