اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

دھرنا ختم کرنے کا ٹاسک آئی جی پنجاب کے سپرد

دھرنا ختم کرنے کا ٹاسک آئی جی پنجاب کے سپرد

لاہور: آئی جی پنجاب کو دھرنا ختم کرانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر آئی جی نے راولپنڈی کا ہنگامی دورہ بھی کیا۔ آئی جی عارف نواز آج اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں آر پی او، سی پی او، کمشنر، سپیشل برانچ افسران آئی جی کو بریفنگ دیں گے۔ آئی جی پنجاب آج وزارت داخلہ کےا ہم عہدیداروں سے ملاقات بھی کریں گے۔

loading...