اشاعت کے باوقار 30 سال

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نے پاکستان سے معافی مانگ لی

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نے پاکستان سے معافی مانگ لی

لندن: پاکستان مخالف مہم چلانے پر برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کو بالاخر گھٹنے ٹیکنے پڑے، برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق لندن ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بسوں اور ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف اشتہارات پر باقاعدہ معافی مانگتے ہوئے اسے قوانین کی سنگین غلطی قرار دیا ہے۔

loading...