اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

جہاز اور ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، ہلاکتوں کا خدشہ

جہاز اور ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، ہلاکتوں کا خدشہ

لندن: بکنگھم شائر میں جہاز اور ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بکنگھم شائر میں جہاز اور ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے۔ جس کے نتیجہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ ہو گئیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جہاز اور ہیلی کاپٹر میں تصادم کی نوعیت کا بھی اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ جہاز اور ہیلی کاپٹر حادثے کے باعث ایئر انوسٹی گیشن ٹیمیں بھی دھواں اٹھنے والی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔ تاہم پولیس اور ریسکیو ٹیموں کی کوشش ہے کہ انسانی زندگیوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔

loading...