اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

آرمی چیف کی کیپٹن جنید حفیظ کے اہل خانہ سے تعزیت

آرمی چیف کی کیپٹن جنید حفیظ کے اہل خانہ سے تعزیت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کیپٹن جنید حفیظ کے اہل خانہ سے تعزیت، شہید کی قبر پر پھول چڑھائے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شہید کیپٹن جنید کے گھر گئے جہاں پر انہوں نے شہید کیپٹن جنید حفیظ کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے عظیم قربانی پر شہید کیپٹن اور ان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کیا آرمی چیف نے کیپٹن جنید حفیظ کی قبر پر پھول چڑھائے۔

loading...