اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

اقوام متحدہ کے ڈائریکٹر اطلاعات تبدیل

اقوام متحدہ کے ڈائریکٹر اطلاعات تبدیل

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ڈائریکٹر اطلاعات تبدیل، ویٹوریو کیماروٹو کو اقوام متحدہ کے سنٹرل دفتر میں نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی، انسانی حقوق کے ریجنل کوارڈینٹر نیل بوہنی کو اسلام آباد میں قائم مقام ڈائریکٹر اطلاعات کی ذمہ سونپ دی گئیں، اسلام آباد میں قائم اقوام متحدہ کے ادارے میں ڈائریکٹر اطلاعات ویٹوریو کیماروٹو اپنی مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد اقوام متحدہ کے سنٹرل دفتر روانہ ہو گئے، یو، این میڈیا سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اسلام آباد میں انسانی حقوق کے کوارڈینٹر نیل بوہنی کو قائم مقام ڈائریکٹر اطلاعات کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی، اس موقع پر ویٹوریو کیماروٹو نے اپنے سٹاف کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔

loading...