اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

صدام حسین کو گرفتار کر لیا گیا

کمانڈر سدرن کمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا آوران کا دورہ

کمانڈر سدرن کمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا آوران کا دورہ

راولپنڈی: کمانڈرسدرن کمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا آوران کا دورہ، آپریشنل امور کا جائزہ لیا، آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر سدرن کمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے آواران کا دورہ کیا کمانڈر سدرن کمان نے آپریشنل امور کا جائزہ لیا، عاصم باجوہ کا نئے تعمیر کردہ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول گجار کا بھی دورہ کیا یہ اسکول زلزلے میں تباہ ہوا جس کی دوبارہ تزئین و آرائش کی گئی پاک فوج نے اسکول کو ویگنیں، فرنیچر، کیمسٹری و بائیو لیب بھی مہیا کیں پاک فوج نے علاقے کے 2 پرائمری اسکول بھی دوبارہ تعمیر کیے، آوران میں پاک فوج نے منی مارکیٹ، ووکیشنل ٹریننگ سینٹر بھی قائم کیا، کمانڈر سدرن کمان نے کہا کہ طلبا معیاری تعلیم اور پیشہ ورانہ مہارت حاصل کرنے پر توجہ دیں۔

loading...