اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

برطانوی رائل بحریہ کے سربراہ کا نیول ہیڈ کوارٹر کا دورہ

برطانوی رائل بحریہ کے سربراہ کا نیول ہیڈ کوارٹر کا دورہ

اسلام آباد: پاک بحریہ کے سربراہ ظفر محمود عباسی سے برطانوی رائل بحریہ کے سربراہ ایڈمرل فلپ جانز نے ملاقات کی جس میں پیشہ روانہ امور اور بحری افواج کے درمیاں تعاون پر تبادلا خیال کیا گیا تفصیلات کے مطابق منگل کے روز برطانوی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل فلپ جانز نے نیول ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں پر پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو سلامی پیش کی اور ظفر محمود عباسی نے فلپ جانز کا استقبال کیا بعد ازاں دونوں ملکوں کے بحریہ کے سربراہوں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعاون سمیت پیشہ وارنہ امور پر تبادلا خیال کیا گیا جبکہ ظفر محمود عباسی نے فلپ جانز کو میری ٹائم کی صورتحال اور بحر ہند میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی۔

loading...