اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

الیکشن ایکٹ 2017 معطل، فریقین کو نوٹسز جاری

الیکشن ایکٹ 2017 معطل، فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل رکنی بینچ نے انتخابی اصلاحات کے ذریعے ختم نبوت کے متعلق شقوں میں ترمیم کے حوالے سے آئینی درخواست پر سماعت کی دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے حافظ ارفات ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور دلائل دیتے ہوئے عدالت سے استدعا کی کہ ختم نبوت کے متعلق تمام شقوں اور حلف نامہ کو فوری طور پر اصل حالت میں بحال کیا جائے بعد ازاں عدالت نے الیکشن ایکٹ 2017 آئندہ سماعت تک معطل کرنے اور فریقین کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 2 ہفتے تک کے لئے ملتوی کردی۔

loading...