اشاعت کے باوقار 30 سال

ریسٹورنٹ کا ایک حصہ پانی میں ڈوب گیا

ریسٹورنٹ کا ایک حصہ پانی میں ڈوب گیا

بیجنگ: چین میں دریا پر تعمیر کئے جانے والے ریسٹورنٹ کا ایک حصہ پانی میں ڈوب گیا جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ بوٹ ریسٹورنٹ کا ایک حصہ پانی میں گر کر ڈوب گیا تاہم خوش قسمتی سے اس وقت کوئی ریسٹورنٹ میں موجود نہیں تھا ۔ریسٹورنٹ میں موجود عملہ بھی بر وقت وہاں سے نکل گیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔اس واقعے کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کے سلسلے میں تفتیش جاری ہے۔

loading...