اشاعت کے باوقار 30 سال

سعد الحریری کو بلا تاخیر لبنان جانا چاہیے

سعد الحریری کو بلا تاخیر لبنان جانا چاہیے

لندن: برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ سعد الحریری کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں بغیر کسی تاخیر کے لبنان واپس جانا چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز برطانوی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے لبنانی وزیر خارجہ سے بات چیت کی ہے اور اپنی بھرپور حمایت کا عزم دہرایا۔ بورس جانسن کا مزید کہنا تھا کہ لبنان کی آزادی کا احترام کیا جانا چاہیے ،بیروت کو علائی تضادات کے لیے آلے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

loading...