اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

جمہوریت کی مضبوطی کے لئے قبل از وقت انتخابات ضروری ہیں

جمہوریت کی مضبوطی کے لئے قبل از وقت انتخابات ضروری ہیں

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مفلوج حکومت کے باعث اور جمہوریت کی بقاء استحکام کے لئے قبل از وقت انتخابات ہی موثر نسخہ ہے جمعہ کے روز سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ملک میں معاشی تباہی کے خدشات کے پیش نظر اور جمہوریت کی مضبوطی کے لئے قبل از وقت انتخابات ضروری ہیں کیونکہ عالمی بینک نے ’’ن‘‘ لیگ کی جانب سے آفت زدہ معیشت کی حقیقت کھول دی ہے ،عالمی بینک کے مطابق ایک برس میں ملکی معیشت نمایاں ابتری کا شکار رہی عالمی بینک کے مطابق پاکستان تقریباً سب ہی معاشی اہداف کے حصول میں ناکام رہے گا بدترین معاشی حکمتی عملی مالی خسارے میں اضافے کی موجب اور اقتصادی نمو کی شرح بھی منفی اثرات کے زد میں رہے گی۔

loading...