اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

متحدہ کے عبید کے ٹو کو 14 سال قید کی سزا

متحدہ کے عبید کے ٹو کو 14 سال قید کی سزا

کراچی: کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے میں متحدہ کے عبید کے ٹو کو 14 سال قید کی سزا سنا دی۔ پولیس کے مطابق عبید کے ٹو کا تعلق ایم کیو ایم سے رہا ہے،عبید کے ٹو پر دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات درج تھے، ملزم کی نشان دہی پر گلبرگ کے گراؤنڈ سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا تھا، ملزم کو 11 مارچ 2015 کو نائن زیرو سے رینجرز نے گرفتار کیا تھا۔

loading...