اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

ایم کیو ایم پی ایس پی کا اتحاد، علی رضا عابدی مستعفی

ایم کیو ایم پی ایس پی کا اتحاد، علی رضا عابدی مستعفی

کراچی: ایم کیو ایم پی ایس پی کا اتحاد علی رضا عابدی ناراض ہو گئے۔ پارٹی رکنیت اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں علی رضا عابدی نے کہا کہ میں اس اتحاد کے ساتھ نہیں کھڑا ہو سکتا۔ اتحاد کرنے والوں کو مبارک ہو میں پارٹی کی رکنیت اور قومی اسمبلی کی نشست این اے 251 سے استعفیٰ دیتا ہوں۔

loading...