اشاعت کے باوقار 30 سال

جج صاحبان بغض اور غصے سے بھرے ہیں

جج صاحبان بغض اور غصے سے بھرے ہیں

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جانتا تھا نظر ثانی اپیل کا فیصلہ میرے حق میں نہیں آ ئے گا، جج صاحبان بغض اور غصے سے بھرے ہیں اور ان کا بغض اور غصہ الفاظ میں سامنے آ گیا،احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ گزشتہ 70 سال میں کئی سیاہ اوراق لکھے گئے،آج کا فیصلہ بھی سیاہ حروف میں لکھا جائے گا۔ نواز شریف نے کہا کہ ہمیں شفاف ٹرائل کے حق سے محروم کیا گیا، اس طرح تو ہر ریفرنس کے لئے صرف ڈیڑھ ماہ ملے گا،

loading...