اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

دھونی کو ٹی20 کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ

دھونی کو ٹی20 کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ

نئی دہلی: سابق بھارتی بیٹسمین وینکٹ لکشمن نے دھونی کو مشورہ دیا کہ وہ ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں اپنی جگہ نوجوان پلیئرز کے لیے خالی کر دیں۔ وینکٹ لکشمن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرے خیال میں اب وقت آ گیا ہے کہ دھونی کو ٹی 20 فارمیٹ میں نوجوانوں کو موقع دینا چاہیے، جس سے انھیں بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کا اعتماد حاصل ہو پائے گا۔ البتہ ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں بدستور بھارت کی نمائندگی کرتے رہیں۔

loading...