اشاعت کے باوقار 30 سال

پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے

پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے، دہشتگرد مشترکہ دشمن ہیں, دہشتگردوں کی جانب سے پاک ایران بارڈر کو نقصان نہیں پہنچنے دیں گے, دونوں ملک ثقافتی، تاریخی اور مذہبی رشتے میں جڑے ہیں، پاکستان اور ایران دو برادر ہمسایہ ممالک ہیں، دونوں ممالک کی مسلح افواج کے باہمی تعاون کی ایک تاریخ ہے، پاک ایران افواج کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔

loading...