اشاعت کے باوقار 30 سال

دریائے یانگزی پر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ

دریائے یانگزی پر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ

بیجنگ : چین میں منچلوں نے دریائے یانگزی کے اوپر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ پچاس مہم جو ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ہوا کے دوش پر اڑتے رہے ۔ چین میں درجنوں منچلوں نے منفرد کارنامہ سر انجام دیا ۔ 50 افراد نے یانگزی دریا کے اوپر ہزاروں فٹ کی بلندی پر طیارے سے چھلانگ لگائی اور ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر زبردست فارمیشن بنا کر سکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کیا ۔ منچلوں کی سکائی ڈائیونگ نے فضا میں شاندار نظارہ بنا دیا ۔ دریائے یانگزی چین کا سب سے طویل دریا ہے ۔

loading...