اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

شاہد آفریدی بھی سیلفیوں کے بخار سے تنگ آ گئے

شاہد آفریدی بھی سیلفیوں کے بخار سے تنگ آ گئے

دبئی : قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی سیلفیوں کے بخار سے تنگ آ گئے ۔ ٹی 10 لیگ کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں موجود شاہد آفریدی کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ کبھی کبھی یہ چیز بہت زیادہ ہو جاتی ہے اور ہر کوئی سیلفی لینا چاہتا ہے کیوں کہ موبائل سب کے پاس ہے۔ انہو ں نے صحافی پر بھی طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ بھی میری تصویریں لے رہے ہیں اور مجھے پتا ہے کہ آپ بھی میرے ساتھ سیلفی لینا چاہیں گے۔

loading...