اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

سعد حریری نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان مجبوراً کیا

سعد حریری نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان مجبوراً کیا

بیروت : لبنانی تنظیم حزب اللہ نے سعودی عرب میں استعفیٰ کا اعلان کرنے والے وزیر اعظم سعد الحریری پر الزام لگایا ہے کہ انہیں عہدہ چھوڑنے کا اعلان کرنے پر مجبور کیا گیا۔ ٹیلی ویژن خطاب میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے کہا کہ جب تک سعد الحریری کا استعفیٰ نہ آ جائے، سیاسی انتشار پھیلانے سے گریز کیا جائے۔ سعد حریری نے ہفتے کے روز سعودی عرب میں کہا تھا کہ ان کی زندگی کو خطرہ ہے اور یہ کہ ایران، لبنان اور خطے میں خوف اور تباہی کے بیج بو رہا ہے۔

loading...