اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

نور نے خود کو مکمل طور پر تبدیل کر لیا

نور نے خود کو مکمل طور پر تبدیل کر لیا

لاہور: پاکستانی اداکار نور نے شوبز انڈسٹری کو خیر آباد کہنے کے بعد اپنے آپ کو مکمل طور پر تبدیل کر لیا ہے بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نور جنہوں نے دو ہفتے قبل عدالت سے اپنے شوہر سے طلاق لینے کے بعد شوبز انڈسٹری کو بھی خیر آباد کہہ دیا تھا اب باقاعدہ طور پر پانچ وقت کی نماز کی ادائیگی شروع کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر عبادات کو بھی اپنا معمول بنا لیا ہے اور اداکارہ نور نے مختلف فلاحی کاموں میں بھی حصہ لینا شروع کر دیا اداکارہ نور کا کہنا ہے کہ زندگی کا اصل مقصد اب میرے سامنے آیا ہے اور اس سے قبل تو بس بیکار ہی زندگی گزار رہی تھی۔

loading...