اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

پہلے ہوائی جہاز کی پرواز

پیپلز پارٹی رہنما پر فائرنگ و چھریوں سے حملہ

پیپلز پارٹی رہنما پر فائرنگ و چھریوں سے حملہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی کے نائب صدر ملک جمشید پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، چھریاں مار کر زخمی کر دیا گیا، ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات تھانہ گولڑہ کے علاقے ڈی تیرہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نائب صدر ملک جمشید پر نامعلوم افرد نے فائرنگ کی جس میں وہ بال بال بچ گئے جس کے بعد ان پر چھریوں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر پمز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ عمران اشرف ان کی عیادت کے لئے فوری طور ہسپتال پہنچ گئے اور قانونی کاروائی شروع کر دی گئی۔

loading...