اشاعت کے باوقار 30 سال

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی‘ باہمی امور اور خطے کی سکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جمعہ کے روز جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی امور اور خطے کے سکیورٹی معاملات اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

loading...