اشاعت کے باوقار 30 سال

پاکستانی قوم نے بھی بہت پیار دیا

پاکستانی قوم نے بھی بہت پیار دیا

ننکانہ صاحب: سکھ مذہب کے بانی با با گورو نانک دیوجی مہاراج کے 549ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے بھارت سے آنے والے 2363 بھارتی سکھ یاتریوں کے جتھہ لیڈر گرمیت سنگھ نے گردوارہ جنم استھان میں باتیں کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ کی طرح واہگہ باڈر سے لے کر ننکانہ تک بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کا بہت والہانہ استقبال کیا گیا ہے اور پاکستان کی قوم نے بہت پیار دیا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی عوام اب 1947 کی تلخیاں بھلا کر آپس میں محبتوں کے رشتے قائم کرنا چاہتے ہیں۔

loading...