اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم ضرور لہرائے گا

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم ضرور لہرائے گا

ننکانہ صاحب : بابا گورو نانک دیوجی مہاراج کے 549ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے دنیا بھر کے ممالک سے آنے والے خالصتانی سکھ یاتریوں من موہن سنگھ ست رام سنگھ جرنیل سنگھ وغیرہ نے گوردوارہ جنم استھان میں خالصتانی اور کشمیریوں کی آزادی کے لئے خصوصی دعا کی اور انہوں نے کہا وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر میں آزادی اور پاکستان کا پرچم اور خالصتان کی آزادی کا پرچم پنجاب میں لہرائے گا ۔

loading...