اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

بنگلا دیشی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ میں طلبی

بنگلا دیشی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ میں طلبی

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان میں تعینات بنگلا دیشی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے سفارتی آداب کےخلاف بنگلا دیش میں تعینات پاکستانی سفیر کے ساتھ غیر سفارتی زبان استعمال کرنے پراحتجاج کیا گیا۔

loading...