اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ

گاڑیوں کی ٹرانسفر  فیس میں اضافہ

لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں اضافہ کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کار کی ٹرانسفر فیس انجن کی استعداد کار کے مطابق مختلف ہو گی،ٹیکس فائلر کے لئے 850 سی سی تک کی فیس فری جب کہ نان فائلر کے لئے 5000 روپے ہو گی۔ مسودے کے مطابق 2017 کی ریٹرن جمع کروانے والوں کے لئے گاڑی کی ٹرانسفر میں رعایت ہو گی۔

loading...