اشاعت کے باوقار 30 سال

احمد نورانی کا میجر جنرل آصف غفور کو ٹیلی فون

احمد نورانی کا میجر جنرل آصف غفور کو ٹیلی فون

اسلام آباد: چند دن قبل نامعلوم حملہ آوروں کا نشانہ بننے والے ایک نجی اخبار کے رپورٹر احمد نورانی نے بدھ کو ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کو ٹیلی فون کیا اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ذرائع کے مطابق احمد نورانی نے بتایا کہ انہون نے فوج کے کسی بھی ادارے پر حملے کا الزام نہیں لگایا جبکہ ترجمان فوج کا کہنا تھا کہ اس حملے کے اصل ذمہ داروں کو جلد بے نقاب کیا جانا ضروری ہے۔

loading...