اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

سونم کپور برونکائٹس کا شکار ہو گئیں

سونم کپور برونکائٹس کا شکار ہو گئیں

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سونم کپور پھیپھڑوں کی سوجن کی بیماری میں مبتلا ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور ماحولیاتی تبدیلی کے باعث برونکائٹس کا شکار ہو گئیں، جس کی وجہ سے سونم کپور کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ سونم آج کل فلم ویر دی ویڈنگ کی عکسبندی میں مصروف ہیں، جس کی تکمیل کے بعد وہ ریچا چڈھا کے ساتھ فلم فکرے سلسلے کی دوسری فلم پر کام کریں گی۔

loading...