اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

شینزو ابے بھاری اکثریت سے دوبارہ وزیر اعظم منتخب

شینزو ابے بھاری اکثریت سے دوبارہ وزیر اعظم منتخب

ٹوکیو: جاپانی وزیر اعظم شینزوابے کو گزشتہ ہفتے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد دوبارہ وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 63 سال شینزوابے نے 2012 میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد معیشت کے استحکام اور دفاع مضبوط کرنے کا وعدہ کیا تھا اپنے واہے کی پارٹی کو گزشتہ ماہ ہونے والے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی ملی تھی

loading...