اشاعت کے باوقار 30 سال

کرکٹر امام الحق کا خاتون صحافی کو کرارا جواب

کرکٹر امام الحق کا خاتون صحافی کو کرارا جواب

کراچی: معروف کھیل کی اینکر، لکھار اور تجزیہ نگار فضیلا صبا کو کرکٹر امام الحق نے ایسا کرارا جواب دے دیا کہ سب حیران رہ جائیں گے۔فضیلا صبا کھیل کی اینکر ہونے کے ساتھ ساتھ امام الحق کی بہت بڑی مداح بھی ہیں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں امام الحق کو مبارکباد پیش کی جس پر امام الحق نے ان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا شکریہ آنٹی۔ یاد رہے قومی کرکٹ ٹیم کے سابقہ جارحانہ بلے باز انضمام الحق کے بھتیجے نے آتے ہی دھوم مچا دی۔ قومی ٹیم میں شامل ہوتے ہی اپنے ہنر کے جوہر دکھانے والے امام الحق کی پہلے ہی میچ میں شاندار سنچری کے بعد بہت سہراہا گیا تھا۔

loading...