اشاعت کے باوقار 30 سال

معروف اینکر پرسن کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

معروف اینکر پرسن کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد: ڈاکٹر عامر لیاقت نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا بدھ کو پریس کانفرنس میں تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین جو کہ ایم کیو ایم کے رکن تھے انہوں نے ایم کیو ایم کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے وہ بدھ کے روز پریس کانفرنس میں تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

loading...