اشاعت کے باوقار 30 سال

بھارت نے روس کے ساتھ منصوبہ معطل کر دیا

بھارت نے روس کے ساتھ منصوبہ معطل کر دیا

نئی دہلی: بھارت نے روس کے ساتھ سٹیلتھ جنگی طیارے کا منصوبہ معطل کر دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت روس کے ساتھ 5thجنریشن کے جنگی جہازوں کے مشترکہ منصوبے پر کام کر رہا ہے یہ لڑکا طیارے ریڈار پر نظر نہ آنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس جدید لڑاکا طیارے کو T,50کا نام دیا گیا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت دفاعی حکام اس طیارے کی بعض چیزوں سے مطمن نہیں ہیں اس لیے وہ اس مشترکہ معاہدے باہر آنا چاہتے ہیں۔ مشترکہ طیاروں کی تیاری کا یہ معاہدہ بھارت روس کے درمیان گزشتہ دس سال سے موجود ہے اس کا بنیادی مقصد روس کے جدید ترین طیارے کو بھارت کی ضرورت کے علاقائی ضروریات کے مطابق بنانا شامل تھا۔

loading...