اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

یاوجینگ کو پاکستان میں نیا سفیر مقرر کر دیا گیا

یاوجینگ کو پاکستان میں نیا سفیر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد: چین نے سن ون ڈونگ کے سبکدوش ہونے کے بعد یاوجینگ کو پاکستان میں نیا سفیر مقرر کر دیا ہے۔ چین نے یاوجینگ کو پاکستان کے لئے اپنا نیا سفیر مقرر کر دیا ہے۔ پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے چینی سفیر اس سے قبل افغانستان میں بھی سفیر کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ یاوجینگ سابق چینی سفیر سن وی ڈونگ کے سبکدوش ہونے کے بعد تعینات کئے گئے ہیں جب کہ سن وی ڈونگ نے بطور سفیر پاکستان میں 3 برس تک اپنے فرائض انجام دیے۔

loading...