اشاعت کے باوقار 30 سال

پانچویں شادی کا کوئی ارادہ نہیں

پانچویں شادی کا کوئی ارادہ نہیں

لاہور: پاکستان کی مشہور اداکارہ نور بخاری نے اپنی پانچویں شادی سے متعلق فیصلہ سنا دہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور بخاری جن کی حال ہی میں اپنے چوتھے شوہر ولی خان سے طلاق ہوئی ہے اور شوبز انڈسٹری سے بھی کنارہ کشی اختیار کر کے دینی طرز و طریقہ سے زندگی گزارنے کی کوشش کر رہی ہیں کا کہنا ہے کہ فی الحال ان کا پانچویں شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے وہ ابھی صرف اپنے آپ پر توجہ دے رہی ہیں۔

loading...