اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

معمر قذافی کو ہلاک کر دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میں آج ایک بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے اپنے آپ پر گولی چلاکر خود کشی کرلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پولیس افسر نے کہا کہ خود کشی کرنے والے فوجی کی شناخت نریندر کے طور پر ہوئی ہے جو بھارتی ریاست کرناٹکا کے علاقے بنگلور کا رہنا والا تھا۔ اس واقعے سے مقبوضہ علاقے میں جنوری 2007ء سے خود کشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہل کاروں کی تعداد 388 ہو گئی ہے۔