اشاعت کے باوقار 30 سال

شمالی کوریا کی امریکا پر میزائل حملے کی تیاری

شمالی کوریا کی امریکا پر میزائل حملے کی تیاری

پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے امریکا کے مغربی حصے پر میزائل حملے کی تیاری کر لی۔ برطانوی اخبار کے مطابق روسی رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا طاعون، اینتھریکس اور چیچک جیسے حیاتیاتی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیانگ یانگ کے پاس 13 اقسام کے بائیو لوجیکل ہتھیار موجود ہیں۔

loading...