اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

انوشکا شرما نے بھی کاروبار شروع کر دیا

انوشکا شرما نے بھی کاروبار شروع کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کے بعد انوشکا شرما نے بھی ملبوسات کی ڈیزائننگ کے شعبے میں قدم رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 4 سے 5 سال سے اس شعبے میں آنا چاہتی تھیں اور اس سلسلے میں منصوبہ بندی کر رہی تھیں، یہ صرف ایک برانڈ کی بات نہیں ہے بلکہ اس سے میری ذمہ داری بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کا انتظار ہے۔

loading...