اشاعت کے باوقار 30 سال

جاپان، زلزلے کے شدید جھٹکے

جاپان، زلزلے کے شدید جھٹکے

ٹوکیو: جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ تین درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز مشرقی علاقے ہونشو میں ستتر اعشاریہ آٹھ کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔

loading...