اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

بنگلہ دیشی حکام نے روہنگیا مسلمانوں کی کشتیاں تباہ کر دیں

بنگلہ دیشی حکام نے روہنگیا مسلمانوں کی کشتیاں تباہ کر دیں

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی حکام نے روہنگیا مسلمانوں کی کشتیاں تباہ کردیں غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے شہر دکھن پاڑہ میں روہنگیا مسلمانوں کو میانمار سے لانے والی 20 کشتیاں تباہ کردیں۔کشتیوں کے مسافروں نے بتایا کہ ان پر حکام کی جانب سے تشدد کیا گیا اور بعض کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔دوسری جانب بنگلہ دیشی حکام کا موقف ہے کہ کشتیوں میں بڑے پیمانے پر منشیات اسمگل کی جارہی تھی۔

loading...