اشاعت کے باوقار 30 سال

شمالی کوریا کی جاپان کو ایٹمی جنگ کی دھمکی

شمالی کوریا کی جاپان کو ایٹمی جنگ کی دھمکی

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے جاپان کو کھلے الفاظ میں ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے جاپان کو کھلے الفاظ میں ایٹمی حملے کی دھمکی دی ہے اور سپریم لیڈر کم جونگ ان نے جاپانی وزیر اعظم کو بغیر سر کے مرغا کہا۔ شمالی کوریا کا یہ اعلان جاپان کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں بین الاقوامی برادری پر زور دیا گیا تھا کہ اب شمالی کوریا سے مذاکرات میں وقت نہیں ضائع کرنا چاہیے۔

loading...