اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جارج واشنگٹن وفات پا گئے

معروف ماڈل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

معروف ماڈل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ عاصم رضا نے فراڈ کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے فراڈ میں ملوث ایک ملزمہ معروف ماڈل صوفیا مرزا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں اور متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو حکم دیا ہے کہ وہ اداکارہ صوفیا مرزاء کو گرفتار کر کے آئندہ پیشی پر عدالت میں پیش کرے واضح رہے کہ ماڈل صوفیا مرزا فراڈ کے مقدمے میں ملوث ہیں جسے عدالت نے بار بار طلبی نوٹس جاری کرنے کے بعد عدالت میں پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔

loading...