اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

شادی کی پیشکش کا منفرد انداز

شادی کی پیشکش کا منفرد انداز

لندن: شادی کی پیشکش ایک ایسا موقع ہے جسے ٹھکرایا جانا شاید کوئی بھی پسند نہ کرے اس لئے سب نوجوانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان لمحات کو ہمیشہ کے لئے یادگار بناتے ہوئے اپنی بات منوا لیں۔ اس نوجوان نے بھی اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کے لئے ایک منفرد انداز اپنایا اور بحیرہ احمر میں سکوبا ڈائیونگ کے دوران شادی کی پیشکش کر دی۔ محبوبہ نے بھی نوجوان کی محبت اور انداز دیکھتے ہوئے فوراً ہی ہاں کر دی جس کے بعد نوجوان نے اسے انگوٹھی پہنا دی جبکہ اس موقع پر ان کے دوست بھی انہیں مبارکباد دینے کے لئے وہاں موجود تھے۔

loading...