اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

ٹرمپ کی ایک بار پھر شمالی کوریا کو دھمکی

ٹرمپ کی ایک بار پھر شمالی کوریا کو دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شمالی کو ریا کو فوجی آپشن کے استعمال کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ہم حملے کے لئے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ واشنگٹن، پیانگ یانگ کے خلاف فوجی اقدام کے لئے پوری طرح تیار ہے، ہم نے یہ آپشن استعمال کیا تو شمالی کوریا کے لئے تباہ کن ہو گا۔ واضع رہے کہ امریکا کے موجودہ صدر اس سے پہلے بھی شمالی کوریا کو فوجی حملے دھمکی دے چکے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی گزشتہ روز کہا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں شمالی کوریا کے سلسلے میں ایک آپشن فوجی بھی ہے۔

loading...