اشاعت کے باوقار 30 سال

بیگم کلثوم نواز کی طبیعت مزید بگڑ گئی

بیگم کلثوم نواز کی طبیعت مزید بگڑ گئی

لندن: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زوجہ بیگم کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پر دوبارہ ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔ تب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت گرتی جا رہی ہے ڈاکٹرز طبیعت بہتر کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زوجہ بیگم کلثوم نواز کو طبیعت بگڑنے پر دوبارہ ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔ مریم، حسن، حسین والدہ کے ساتھ ہسپتال میں موجود رہے۔ ڈاکٹروں نے کلثوم نواز کا طبی معائنہ کیا۔ کل شام سے بیگم کلثوم نواز کی صحت گرتی جا رہی ہے ڈاکٹرز طبیعت بہتر کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر پیغام میں کہا ہے کہ والدہ کی طبیعت بحال کرنے کے لیے ڈاکٹرز کوششیں کر رہے ہیں، قومی سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

loading...