اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

چین کے ساحل کے پاس فیری ڈوب گئی

مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کے ہسپتالوں میں داخلے پر پابندی

مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کے ہسپتالوں میں داخلے پر پابندی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے صحافیوں کے ہسپتالوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی بھارتی میڈیا کے مطابق گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کی انتظامیہ نے تمام ایسوسی ایٹ ہسپتالوں میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی عائد کی ہے حکم نامہ میں کہا گیا کہ مریضوں کی عیادت کے لئے آنے والے صحافیوں کی ہسپتالوں میں موجودگی سے مریضوں کی دیکھ بھال متاثر ہوتی ہے حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ ایسوسی ایٹ ہسپتالوں کے تمام میڈیکل سپریٹنڈنٹ وارڈ میں داخلے سے روک دیں ۔

loading...