اشاعت کے باوقار 30 سال

ٹرمپ کی متنازعہ میکسیکو وال کی تعمیر شروع

ٹرمپ کی متنازعہ میکسیکو وال کی تعمیر شروع

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی امریکا اور میکسیکو کو تقسیم کرنے والی وال پر کام شروع ہو گیا۔ منصوبے پر تعمیراتی کام کا آ غاز کر دیا گیا ہے۔ چیف بارڈر پٹرول ایجنٹ کا کہنا ہے کہ سان ڈیاگو میں دیوار کی تعمیر شروع ہو گئی ہے۔ اس دیوار کی تعمیر پر بائیس بلین ڈالر تخمینے کا اندازہ لگایا گیا ہے اور اس کی تعمیر تین برس میں مکمل ہو گی۔ متنازعہ دیوار نو میٹر بلند اور تیس میٹر چوڑی ہو گی۔

loading...