اشاعت کے باوقار 30 سال

شمالی کوریا کے خلاف اعلان جنگ نہیں کیا

شمالی کوریا کے خلاف اعلان جنگ نہیں کیا

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس نے شمالی کوریا کے خلاف اعلان جنگ کے دعوؤں کو مسترد کردیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ ہوکابی سینڈر نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے شمالی کوریا کے خلاف اعلان جنگ نہیں کیا اور حقیقت ہے کہ ایسی بات بھی بالکل مضحکہ خیز ہے انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کو اپنی فضائی حدود میں امریکی طیارہ مار گرانے کا حق حاصل ہے تاہم کسی بھی ملک کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ بین لااقوامی پانیوں میں کسی ملک کا طیارہ مار گرائے ۔

loading...