اشاعت کے باوقار 30 سال

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کو شور والی مارکیٹ بنا دیا ہے

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کو شور والی مارکیٹ بنا دیا ہے

نیو یارک : شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری بونگ ہو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خودکش مشن پر ہیں ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کو شور والی مارکیٹ بنا دیا ہے۔ برائی کے صدر امریکی صدر کی نشست پر براجمان ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ری یونگ ہو نے کہا کہ ٹرمپ نیو ائٹ ہاؤس کو شور والی مارکیٹ بنا دیا ہے کوئی اور نہیں خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خودکش مشن پر ہیں وہ اقوام متحدہ کو گینگ ہیڈ کوارٹر میں بدل رہے ہیں انہوں نے کہا کہ امریکہ کی وجہ سے ہی شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیار رکھنے پڑے۔ ڈونلڈ ٹرمپ برائی کے صدر ہیں جو اس وقت امریکی صدر کی نشست پر براجمان ہیں اور ایٹمی ہتھیاروں کا بٹن برائی کے صدر کے پاس ہے۔

loading...