اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خود کشی

خاتون سے زیادتی کا الز ام، ایک ہندو روحانی پیشوا گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الز ام میں ایک ہندو روحانی پیشوا کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کے ایڈیشنل سربراہ پاریس جین نے بتایا کہ اکیس سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے پر خود ساختہ ہندو مذہبی پیشوا کایو سشلندرا پاراناچاریہ کو راجستھان کے قصبہ آ لویرا سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتاری کے بعد بلڈپریشر ہائی ہو جانے کے باعث پاریس کو فی الحال ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے اور ابتدائی طور پر کچھ پوچھ گچھ بھی کی گئی ہے۔

loading...